اہم اتحادی ایم کیوایم نے حکومت کو زور دار جھٹکا دیدیا ، صاف انکار کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے حکومت کی وزارت کی پیشکش مسترد کر تے ہوئے کراچی کے شہریوں کیلئے روزگاراور مسائل حل کرنے کا مطالبہ کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eQoKHj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments