لاہور میں 81فیصد وینٹی لیٹرز،51فیصد آکسیجن بستر بھر گئے 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں کورونا خطرناک صورتحال اختیار کرنے لگا ، محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں 81فیصد وینٹی لیٹرز اور 51فیصد آکسیجن بستر بھر چکے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ue2duP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments