قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور گالم گلوچ ، سپیکر اسد قیصر نے 7 اراکین پر ایوان میں داخلے پر لگائی گئی پابندی ختم کر دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر نے ہنگامہ آرائی کرنے والے سات اراکین پر اسمبلی میں داخلے پر پابندی ختم کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TyVpdD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments