اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ اگر لوگوں کی جیب خالی ہے تو بجٹ جعلی ہے ،ہم بجٹ کو پاس نہیں ہونے دیں گے،موجودہ پاکستان سے پرانا پاکستان بہتر تھا ،غریب آدمی جس کی تنخواہ 18 ہزار ہے وہ کہاں جائے گا ، وہ کس کے ہاتھ میں اپنا لہو تلاش کرے گا ، جتنی بد اعتمادی صوبوں اور وفاق کے درمیان ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gu2Lbj
via IFTTT
0 Comments