انتخابی عمل میں شفافیت کیسے یقینی بنائی جائے، وزیر اعظم نے حل بتا دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کی زیر صدارت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر اجلاس ہوا ، وزیر اعظم نے کہا کہ اوور سیز پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں ان کو انتخابی عمل میں شریک بنائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Sz97NE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments