اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان نے بجٹ میں مزدور کی آمدنی 20 ہزار روپے مقرر کرکے 700 ارب روپے کے ٹیکس لگائے اور کہا کہ عزیز ہم وطنو! ملک ترقی کرگیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zxiJJ8
via IFTTT
0 Comments