چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کا دورہ اردن، جنرل ندیم رضا کو اعلیٰ ترین اعزاز سے نواز ا گیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ندیم رضا نے اردن کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں اردن کے ” آرڈر آف ملٹری میرٹ آف دی فرسٹ گریڈ“ سے نوازا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wkOGm1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments