کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ابتدائی وکٹیں گرنے کے بعد پشاور زلمی کی بیٹنگ مشکلات کا شکار 

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور زلمی کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار اوورز کے بعد دووکٹوں کے نقصان پر14 رنز بنالیے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wkGP7V
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments