لاہور کے متعدد علاقوں میں بجلی کئی گھنٹوں سے بند ، عوام شدید مشکلات کا شکار

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) رات گئے بارش شروع ہونے سے لیکر اب تک لاہور کے متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہے جس کے باعث عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cyp4KH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments