کوروناکے ملک بھر میں مزید56شکار،1 ہزار 239 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائر س کے سبب مزید 56اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں جبکہ ایک ہزار 239 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vhv01e
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments