شاہ محمود قریشی نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے حوالے سے ن لیگ پر بڑا الزام عائد کردیا

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا کیس بگاڑنے والی مسلم لیگ (ن) ہے، بھارت اب چاہتا ہے کہ کلبھوشن کو کونسلررسائی نہ دی جائے اور پاکستان کودوبارہ عالمی عدالت میں لے جائے، ہماری حکومت کی جانب سے عالمی عدالت کی سفارشات کومدنظررکھ کرکلبھوشن سے متعلق اقدامات اٹھائے گئے ہیں،امیدہے کہ ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pSggof
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments