اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی حامد میر ٹی وی سے تو آف ایئر ہو چکے لیکن ٹویٹر پر بدستور محاذ سنبھالے ہوئے ہیں ، ایک مرتبہ پھر حامد میر کھل کر بول پڑے اور اپنے دل کی بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہہ دی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vkj270
via IFTTT
0 Comments