کورونا ویکسی نیشن سے انکار، پولیس افسران و اہلکارمعطل، تنخواہیں بھی روک دی گئیں

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے بچاﺅ کی ویکسی نیشن نہ کروانے پر پولیس افسران اور اہلکاروں کی شامت آگئی، سندھ پولیس نے671 افسران اور اہلکاروں کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دے دیا جبکہ خیبر پختونخوا محکمہ پولیس کی جانب سے چھ خواتین اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TrRZsU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments