کھل کر لمبی کالیں کریں کیونکہ حکومت نے تین منٹ سے زائد کالز پر لگائی جانے والی ایکسائزڈیوٹی واپس لے لی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خزانہ شوکت ترین نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا کہ تین منٹ سے لمبی کالز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کا فیصلہ واپس لے لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35aP6iW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments