ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کیں تو شوگر مافیا نے دھمکی دی کہ اگر ۔۔۔وزیراعظم عمران خان نے کسانوں سے ملاقات میں تہلکہ خیز انکشاف کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نےکہاہےکہ میری جدوجہدحکمرانوں کی کرپشن کے خلاف تھی،کسی لابی یا کاروباری مفاد کا حصہ نہیں ہوں،جب ابتدا میں ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کی تو شوگر مافیا نے دھمکی دی اگر تم تفتیش کرو گے تو ہم چینی غائب کردیں گے اور قیمت مزید اوپر چلی جائے گی، یہ کام بہت مشکل تھا ،زرعی شعبہ اس ملک کو کم مدت میں ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3v4azES
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments