صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ بچے ایک سال سے چھٹیاں منا رہے ہیں ، امتحانات مکمل ہوجائیں، دو ہفتے بعدسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں دے دیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pLCSqG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments