میر پور( ڈیلی پاکستان آن لائن) میرپور آزاد کشمیر میں پتن کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ، جاں بحق ہونے والوں میں آزاد کشمیر کے رکن صغیر چغتائی بھی شامل ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zckJ9A
via IFTTT
0 Comments