سکیورٹی فورسز کاخاران میں آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک ، ایف سی کا ایک جوان شہید

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سکیورٹی فورسز کے ضلع خاران میں آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک جبکہ ایف سی بلوچستان کے ایک سپاہی فدا الرحمان شہید ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pFYpAS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments