پاکستان کی عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی تعداد کتنی ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر کی عدالتوں میں اس وقت 21 لاکھ 59 ہزار 655 مقدمات ایسے ہیں جن کے فیصلے ہونا باقی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3q93t0W
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments