اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اپنی پارلیمانی پارٹی اور اتحادیوں کا شکریہ ادا کرتاہوں ، میں تقریر سے پہلے اپوزیشن کو دعوت دیتا ہوں کہ ہم نے بڑی کوشش کی ہے کہ الیکشن اصلاحات ہوں ، جو بھی الیکشن ہارے وہ اپنی شکست تسلیم کرے ، ہم نے اصلاحات پیش کیں ، جس پر اپوزیشن کی بحث نہیں ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dw3MxF
via IFTTT
0 Comments