میاں جاوید لطیف نیب کے ریڈار پر آگئے، ایف بی آر سے لیگی رہنما کے اثاثوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )سے مسلم لیگ (ن ) کے رہنما میاں جاوید لطیف اور ان کے خاندان کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xaUoqY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments