عمران خان نے بھی انصاف کا وعدہ پورا نہیں کیا، ڈاکٹر طاہر القادری نے خاموشی توڑ دی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ عمران خان نے بھی انصاف کا وعدہ پورا نہیں کیا، استنبول سے آڈیولنک خطاب میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ پاکستان کی سیاست سے دستبردار ہو چکا ہوں، وہاں سیاست نام کی کوئی چیز نہیں ہے، سانحہ ماڈل ٹاؤن ایک تاریخی سانحہ ہے، شہدا کو ابھی تک انصاف نہیں ملا ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2SsdWs5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments