اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن ) کے صدر اورقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم آج وزیر اعظم عمرا ن خان سے ایک کروڑ نوکریوں کے بارے جواب مانگ رہی ہے، ریاست مدینہ کا ذکر کرنے والے شرم کریں ، ملک میں مہنگائی کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ حکومت کا کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iEMUIw
via IFTTT
0 Comments