وفاقی حکومت کا عدلیہ سے شہباز شریف کے کیسز روزانہ کی بنیاد پر سننے کا مطالبہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) و فاقی وزیر اطلاعات ونشریا ت فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم عدلیہ سے مطالبہ کرتے ہیں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف جو کیسز ہیں انہیں روزانہ کی بنیاد پر سنا جائے ، ان کیسز پر پوری قوم کی نظر ہے اور عوام فیصلوں کے منتظر ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pTxaCW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments