اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر(این سی او سی ) نے اسد عمر خبردار کیا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن کا عمل صیح طریقے سے جاری نہ رہا تو جولائی میں عالمی وبا کی چوتھی لہر پاکستان میں آ سکتی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dbb9dC
via IFTTT
0 Comments