ہم نے بھارت سے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی مگر کوئی نتیجہ نہ نکلا، وزیر اعظم کا امریکی ٹی وی کو انٹریو

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہمنے بھارت سے تعلقات بہتر بنانے کی بہت کوشش کی مگر کوئی نتیجہ نہ نکلا، ریاستوں کے تعلقات ہمیشہ مشترکہ مفادات پر مبنی ہوتی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jboG8S
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments