نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کے صدر نے کہا کہ مختلف ممالک سے متعلق معاملات پر بات کی گئی اور گھانا کو گرے لسٹ سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xRrHiP
via IFTTT
0 Comments