کورونا وائرس سے مزید36افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح1.99 فیصدریکارڈ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید 36 اموات اور 935 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مثبت کیسز کی شرح 1.99 فیصد رہی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xTdt0N
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments