اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان سے متعلق اپنی سرزمین کسی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے، وزیراعظم نے امریکاکیساتھ نئے تعلقات کی جہت بیان کی، امریکاسے تجارت اپنے طریقے سے کرناچاہتے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jkqNY7
via IFTTT
0 Comments