پاکستان کے سینئر سیاستدان اور سابق نگران وزیراعظم انتقال کر گئے 

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدان اور سابق نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ میر ہزار خان کھوسو 91 برس کی عمر میں کوئٹہ میں انتقال کر گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xWwRtQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments