لاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )تین روز قبل لاہور کے علاقے جوہر ٹاﺅن میں دھماکہ ہوا جس میں تین افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوئے تاہم تحقیقاتی اداروں نے ماسٹر مائنڈ پیٹریال ڈیوڈ کو لاہور ایئرپورٹ سے فرار ہوتے ہوئے حراست میں لیا تاہم اب پیٹریال جس خاتون سے رابطے میں رہا اسے بھی گرفتار کر لیا گیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wZl7qA
via IFTTT
0 Comments