اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی کے خلاف جنگ تقریباً ہم جیت چکے ہیں، پاکستان کو گزشتہ دو دہائیوں سے جنگ کا سامنا رہا ہے، دہشتگردوں نے ملک کے تشخص برباد کیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gVy52N
via IFTTT
0 Comments