افغانستان میں آئندہ دو ماہ بہت ہم ہیں ، وزیر داخلہ نے تنبیہ کر دی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر داخلہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تنبیہ کر دی کہ افغانستان میں آئندہ دو ماہ بہت اہم ہیں ، افغان بارڈر پر باڑ لگا رہے ہیں ، فینسنگ کا کام 88فیصد مکمل ہو چکا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zyRXjT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments