تہران (ویب ڈیسک) ایران کے صدارتی انتخاب کے سرکاری نتائج کا اعلان ہونے میں قدرے تاخیر ہے لیکن غیرسرکاری نتائج کے مطابق صدارتی امیدوار ابراہیم رئیسی نے دیگر تین امیدواروں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vGc8cq
via IFTTT
0 Comments