اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران ہونے والی ہلڑ بازی پر موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس سب کی ویڈیو موجود ہے ، سپیکر صاحب خود بیٹھے ہوئے تھے ، سپیکر اسمبلی کے ہر فرد کو چہرے سے پہنچانتا ہے ، میں گارنٹی دیتاہوں کہ سپیکر کسی کے خلاف کارروائی نہیں ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gqqM38
via IFTTT
0 Comments