سپریم کورٹ کا اورنگی اورگجرنالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے کراچی میٹروپولٹین کارپوریشن (کے ایم سی )کی استدعا مسترد کرتے ہوئے اورنگی اورگجرنالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم جاری کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pWoQ5s
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments