کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سندھ کی زمینوں کاریکارڈکمپیوٹرائزڈکرنے کے متعلق کیس میں ممبر بورڈ آف ریونیو پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں ہے آپ لوگ کسی کی زمین کسی کو الاٹ کردیتے ہیں، اسی طرح سارے سندھ کو تباہ کرکے دیاگیا ہے،2007 سے ریکارڈاب تک کمپیوٹرائزڈکیوں نہیں ہوا؟آپ 2 ماہ مانگ رہے تھے مگربرسوں ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gvjUl7
via IFTTT
0 Comments