سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے کے افسران کے خلاف تحقیقات مکمل ، رپورٹ وزیراعظم کو پیش ، حیران کن انکشافات 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیکٹ فائنڈنگ کمیشن نے تحقیقات کے دوران سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانےکے تین افسران کو بد انتظامی اور انتظامی نااہلی کا مرتکب قرار دیدیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pV65iU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments