پاکستان سے افغانستان پیدل آنے جانے والوں کیلئے پابندی لگا دی گئی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے افغانستان سے پیدل آنے جانے کیلئے پابندی لگا دی ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے مطابق افغانستان کی سرحد پر تمام بارڈر ٹرمینلز گزشتہ روز سے بند کر دیے گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2SEBUQW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments