لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ جب قومی احتساب بیورو(نیب ) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف کچھ ثابت نہیں کرسکا تو حکومت نے وفاقی تحقیقات ادارے (ایف آئی اے) کو استعمال کرنا شرو ع کردیا ہے، میں ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے اور دیگر افسرا ن کو کہنا چاہتا ہوںکہ آپ کی جتنی بھی سروس ہے ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2SK6OY0
via IFTTT
0 Comments