اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) جمعیت علماءاسلام (ف) کے قائد اور پاکستا ن ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ڈی ایم اپنے موقف پر قائم ہے ، سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کا کسی بھی قسم کا کردار قبول نہیں،29جولائی کو کراچی اور 4جولائی کو سوات میں بڑ اجلسہ کریں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zEMMyC
via IFTTT
0 Comments