شوگر سکینڈل ، اپوزیشن لیڈر شہبازشریف ایف آئی اے میں پیش ہوں گے یا نہیں ؟ فیصلہ کر لیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zFt5qA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments