کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، 24گھنٹوں کے دوران 30اموات ،1ہزار 907کیسزرپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر کورونا وائرس کے سبب مزید 30ہلاکتیں جبکہ ایک ہزار907نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vMFTYW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments