اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر پاک سر زمین کو کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت دینے سے سختی سے انکار کر دیا ، وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان سے افغانستان میں کارروائی کی اجازت ہر گز نہیں دیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gMta32
via IFTTT
0 Comments