کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری، مزید 3کشمیر ی شہید

سر ی نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض فوج نے مزیدتین کشمیری نوجوانوں کوفائرنگ کرکے شہید کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35M1Rk9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments