جہانگیر ترین گروپ کا بجٹ کی منظوری میں حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے گروپ نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کئے جانے والے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری میں حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iyUwMt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments