اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت آئندہ مالی سال 2021-22 کا 8 ہزار 487 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کرنے جارہی ہے جس کی دستاویزات منظر عام پر آ گئی ہیں .دستاویز کے مطابق تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان ہے، قرضوں اور سود کی مد میں 3 ہزار 60 ارب روپے خرچ ہوں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iAHSNg
via IFTTT
0 Comments