وزیر خزانہ شوکت ترین شام 4بجے بجٹ پیش کریں گے، دستاویزات پارلیمنٹ پہنچادی گئیں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )وزیر خزانہ شوکت ترین آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شام چار بجے بجٹ پیش کریں گے جبکہ وفاقی بجٹ کی دستاویزات پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچا دی گئیں ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wiVssG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments