جہانگیر ترین کی شوگر ملزکے آڈٹ کے خلاف درخواست مسترد

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کی شوگر ملزکے آڈٹ کے خلاف دائر کی گئی درخواست مستردکردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pJPQoL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments