فردو س عاشق اعوان نے قادر خان مندو خیل کو پروگرام کے دوران تھپڑ مارنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مشیر اطلاعات پنجاب فردو س عاشق اعوان نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر مندو خیل کو نجی پروگرام کے دوران تھپڑ مارنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iw5SkE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments